کورنگی چمپئن شپ ‘ انعام میمورل اور لانڈھی نے پری کواٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
جمعہ 28 فروری 2014 17:05
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) انعام میموریل لانڈھی اور لانڈھی اسٹار بالترتیب مسلم اسپورٹس اور شہید ملت کو شکست دے کر KYI کورنگی فٹبال چمپئن شپ کے پری کواٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔دونوں میچوں کے فیصلے ٹائی بریکر پر برامد ہوئے۔انصار یونین فٹبال گراوٴنڈ کے سرسبز میدان پر انعام میموریل اور مسلم اسپورٹس کے مابین دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔
محمد حمید نے 9ویں منٹ میں حریف گول کیپر ذیشان ایوب کو کوئی موقع نہ دیا۔اورانعام میموریل کو 1-0کی سبقت حاصل ہوگئی۔یہ برتری وقفہ تک برقرار رہی اور 37ویں منٹ میں متبادل اسٹرائیکر اذلان ظہور نے مسلم اسپورٹس کو 1-1سے ہم پلہ بنادیا۔مقررہ وقت میں مزید کوئی گول اسکور نہ ہوسکا اور میچ کو ٹائی بریکر پر فیصلہ کن بنایا گیا ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان