لیگ کرکٹ سے شہرت پانے والے نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچابھی کورونا میں مبتلاہوگئے

ہفتہ 28 نومبر 2020 15:36

لیگ کرکٹ سے شہرت پانے والے نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچابھی کورونا میں مبتلاہوگئے
کھٹمنڈو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) لیگ کرکٹ سے شہرت پانے والے نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچابھی کورونا میںمبتلا ہوگئے۔

(جاری ہے)

کرکٹر نے نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس کے شکار ہونے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا تو رپورٹ میں کورونا پازٹیو ہونے کا معلوم ہوا ہے ۔کودکو قرنطینہ کرلیاہے ،مکمل صحتیابی کے بعد میدان میں واپس آئوں گا۔سندیپ آئی پی ایل میں بھی حصہ لے چکے اوراب انہوںنے بگ بیش سیزن کھیلنے کا معاہدہ بھی کر رکھا ہے۔
وقت اشاعت : 28/11/2020 - 15:36:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :