پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیف ریفری سینسی نسیم قریشی سے اظہار تعزیت

اتوار 29 نومبر 2020 14:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2020ء) قومی کراٹے ٹیم کے ہیڈ کوچ شاہ محمد شان، اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر و سیکرٹری اطلاعات اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن رانا تنویراحمد نے پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیف ریفری سینسی نسیم قریشی اور لیسکو کراٹے ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ محمد عمران کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 29/11/2020 - 14:35:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :