پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک کا سابق قومی ویٹ لفٹر خواجہ سمیع الدین کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 9 دسمبر 2020 14:54

پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک کا سابق قومی ویٹ لفٹر خواجہ سمیع الدین کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2020ء) پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک نے سابق قومی ویٹ لفٹراور سائوتھ ایشین گولڈ میڈلسٹ خواجہ سمیع الدین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہاکہ مرحوم کی ویٹ لیفٹنگ کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 09/12/2020 - 14:54:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :