پاکستان ہم سے نہیں جیت سکتا،دھونی

جمعرات 20 مارچ 2014 16:50

پاکستان ہم سے نہیں جیت سکتا،دھونی

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ پاکستان ٹی 20 میچز میں بھارت سے ایک بار بھی نہیں جیت سکا ، یہ ایک نیا میچ ہے اس میں بھرپور کارکردگی دکھانی ہو گی۔

(جاری ہے)

واضح‌ رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں‌ پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہو رہے ہیں.

وقت اشاعت : 20/03/2014 - 16:50:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :