شاہد آفریدی سو فیصد فٹ نہیں، حفیظ

جمعرات 20 مارچ 2014 16:50

شاہد آفریدی سو فیصد فٹ نہیں، حفیظ

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ شاید آفریدی 100 فیصد فٹ نہیں ہیں لیکن ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پرجوش ہیں۔

(جاری ہے)

ڈھاکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ شاید آفریدی 100 فیصد فٹ نہیں ہیں لیکن ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پرجوش ہیں۔محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ آل راونڈرز کی کارکردگی بہتر ہے۔ایونٹ میں فاسٹ بولرز اہم ہوں گے۔

وقت اشاعت : 20/03/2014 - 16:50:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :