پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

ہفتہ 26 دسمبر 2020 14:01

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
منگوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2020ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی ۔ ہفتہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے فوٹو شوٹ میں شرکت کی۔
وقت اشاعت : 26/12/2020 - 14:01:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :