دٴْنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پیر 28 دسمبر 2020 15:28

دٴْنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2020ء) دنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

دبئی میں گلوب سوکر ایوارڈ کی تقریب میں اٴْنہوں نے میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑ دیا۔رابرٹ لیونڈوسکی پلیئر آف دی ایئر جبکہ ریال میڈرڈ کی ٹیم کلب ا?ف دی سنچری کا اعزاز پانے میں کامیاب رہی۔
وقت اشاعت : 28/12/2020 - 15:28:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :