چیئرمین پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی فٹنس پر اظہار تشویش
اتوار 23 مارچ 2014 14:02
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے قومی کرکٹرز کی فٹنس پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جس کی پرفارمنس اچھی ہوگی، انکریمنٹ اسے ہی ملے گا۔ ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو سالانہ 10ملین ڈالرزکا نقصان ہورہا ہے،نقصان کسی بھی صورت پورا کرنا ہے۔ (جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فائدہ ہوگا توبگ تھری فارمولے پرسائن کریں گے،ورنہ موقف پرڈٹے رہیں گے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ حالات کے باعث سپرلیگ متحدہ عرب امارات میں کرانے کی تیاری ہے،کوشش ہے سیمی فائنلزاورفائنل لاہورمیں ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کی چوتھی کیٹگری ختم کر رہے ہیں،کھلاڑیوں کو 6،6 ماہ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ پرفارمنس کی بنیاد پر دیں گے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کلین سوئپ شکست،ویمنزٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
-
کرکٹ کے ساتھ ہاکی،فٹبال،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن ودیگر کھیلوں کو اجاگرکریں گی:صوبائی وزیر سپورٹس ویوتھ آفیئرز فیصل ایوب کھوکھو
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے