آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں (کل) دو میچز کھیلے جائینگے ، جمعہ کو دو میچوں کے فیصلے ہونگے

بدھ 26 مارچ 2014 14:35

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں (کل) دو میچز کھیلے جائینگے ، جمعہ کو دو میچوں کے فیصلے ہونگے

چٹاگانگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2014ء) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں (کل) جمعرات کو دومیچز کھیلے جائینگے شیڈول کے مطابق پہلا میچ گروپ ون کی ٹیموں ہالینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلا جائیگا دوسرا میچ بھی گروپ ون کی ٹیموں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا، جو اسی مقام میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ اور پہلا میچ گروپ ٹو کی ٹیموں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائیگا جو کہ میر پور میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ بھی گروپ ٹو کی ٹیموں بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا، جو اسی مقام میں کھیلا جائیگا۔

وقت اشاعت : 26/03/2014 - 14:35:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :