محمد آصف نے بطور ہیرو کیرئیر کی پہلی اننگز شروع کردی
جمعہ 28 مارچ 2014 12:49
لاہور: پاکستانی فاسٹ بائولرمحمد آصف نے اداکاری کے میدان میں بطور ہیرواپنے کیرئیرکی پہلی اننگزکا آغازکردیا۔وہ ان دنوں ایکشن ، تھرلرفلم ’’36 آوورز‘‘ میں اپنے سین عکسبند کروارہے ہیں۔ ان کے مدمقابل فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل آصفہ مرکزی کردار اداکررہی ہیں۔فلم کے ہدایتکارفیصل اور پروڈیوسر سہیل چوہدری اورزی ہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
انگلش پریمیئر لیگ ، آرسنل کی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد چیلسی کو 0-5 گول سے ہرا دیا
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا