انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی

جمعرات 7 جنوری 2021 17:52

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2021ء) انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ویمنز ورلڈ چیمپئن ٹیم 2 ٹی ٹونٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلنے پاکستان آئے گی۔ دونوں ٹی ٹونٹی میچز 14 اور 15 اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 07/01/2021 - 17:52:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :