کراچی کنگز نے ڈگی براؤن کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا
ڈگی براؤن نے 1997ء میں انگلینڈ کے لئے ون ڈے ڈیبیو کیا اور 25 ون ڈے اور 2 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے
ذیشان مہتاب ہفتہ 9 جنوری 2021 16:10
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 9 جنوری 2021ء ) پی ایس ایل چیمپئن کراچی کنگز نے سکاٹ لینڈ کے سابق کرکٹر اور متحدہ عرب امارات کے موجودہ کوچ ڈگی براؤن کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے لئے اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
کراچی کنگز جو 20 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 6 میں بھی ٹائٹل کا دفاع کریں گے ، نے پہلے ہی سابق جنوبی افریقی اوپنر ہرشل گبز کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا۔ 51 سالہ ڈگی براؤن نے 1997ء میں انگلینڈ کے لئے ون ڈے ڈیبیو کیا اور 2007ء تک 25 ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے ۔ یہاں یہ واضح رہے کہ کراچی کنگز نے نیشنل سٹیڈیم ،کراچی میں لاہور قلندرز کو شکست دے کر پی ایس ایل 5 جیتا تھا۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 09/01/2021 - 16:10:17
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
-
شکیب الحسن کے آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں واپسی کے امکانات
-
اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی، پنجاب اور بلوچستان نے اپنے میچز جیت لئے، سنول شہزادہ کی ڈبل سنچری
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ اختتام پذیر ہوگئی
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا