پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری راؤ سلیم ناظم کا کرنل (ر) ندیم احمد بھٹی سے اظہار تعز یت

بدھ 2 اپریل 2014 17:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اپریل 2014ء) پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری اولمپئن راؤ سلیم ناظم نے کرنل (ر) ندیم احمد بھٹی کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے

وقت اشاعت : 02/04/2014 - 17:41:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :