قوم کی خاطر کوئی بھی عہدہ قبول کرنے کو تیار ہوں، شاہد آفریدی
بدھ 2 اپریل 2014 19:53
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور آل راوٴنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قوم کی خاطر کوئی بھی عہدہ قبول کرنے کو تیار ہوں،لڑکے یہی ٹھیک ہیں، صرف انہیں لڑانے کا طریقہ آنا چاہیے، پہلے چھ اوور کی منفی اپروچ کی وجہ سے میچ ہارے۔ بنگلادیش میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست پرٹی 20ورلڈ کپ سے باہر ہوجانے کے بعد وطن آمد کے موقع پر کراچی ایئرپورٹ پر صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جس طرح بیٹسمینوں نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلا ویسا ہی کھیلا، ہمارے بیٹسمینوں کی منفی سوچ کے باعث صحیح نہیں کھیل سکے، مجموعی طور پر دیکھا جائے تو ٹیم نے اچھا پرفارم کیا۔ (جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت