راشد لطیف کا قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار
بدھ 9 اپریل 2014 14:37
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اپریل 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے ٹیم کے چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ راشد لطیف نے کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پی سی بی نے 26 فروری کو اظہرخان کی جگہ راشد لطیف کو چیف سلیکٹر نامزد کیا تھا اور راشد لطیف کو یکم اپریل سے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالنی تھیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی