اے بی ڈیویلیئرز کا بابراعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان میں دوبارہ کرکٹ دیکھ کر خوشی ہوئی، پاکستان دورے کیلئے بہت خاص جگہ، کسی بھی ٹیم کیلئے یہاں کھیلنا چیلنج ہوتا ہے: سابق پروٹیز کپتان
ذیشان مہتاب منگل 26 جنوری 2021 13:05
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 26 جنوری 2021ء ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز نے بابراعظم کی تعریف کی اور انہیں اور پاکستان کو گڈ لک کہا کیونکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم تقریبا 14سال بعد پاکستان کا دورہ کررہی ہے ۔
بابر کی ویڈیو کا جواب دیتے ہوئے جس میں دائیں ہاتھ کے بیٹسمین نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ہمیشہ ڈیویلیئرز کو اپنا آئیڈیل مانا ہے، ڈی ولیئرز نے لکھا تھا ’بہت ہی سپیشل بابراعظم‘، آل دی بیسٹ، پاکستان میں دوبارہ کرکٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، پاکستان دورے کے لیے بہت خاص جگہ ہے اور کسی بھی کرکٹ ٹیم کے لیے یہاں کھیلنا اچھا چیلنج ہوتا ہے‘‘۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 26/01/2021 - 13:05:15
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا