اسلام آباد ٹینس لیگ 26 اپریل کو اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

اتوار 13 اپریل 2014 14:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد ٹینس لیگ26 اپریل کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس جی سکس ، اسلام آباد میں میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے مطابق چیمپین شپ میں اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، چکوال اور اٹک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ایک روزہ لیگ میں مینز سنگلز ، بوائز انڈر 18 اور انڈر 14 کے مقابلے منعقد ہونگے-

وقت اشاعت : 13/04/2014 - 14:31:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :