وزیراعلی بلوچستان کابا کسر محمد اسلم کی باکسنگ مقابلے میں ناگہانی موت پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

پیر 1 فروری 2021 23:20

وزیراعلی بلوچستان کابا کسر محمد اسلم کی باکسنگ مقابلے میں ناگہانی موت پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2021ء) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد اسلم کی باکسنگ مقابلے میںناگہانی موت پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب، بلند درجات اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
وقت اشاعت : 01/02/2021 - 23:20:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :