انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز بدھ سے ابوظہبی میں ہوگا
پیر 14 اپریل 2014 15:50
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز (کل) بدھ سے شیخ زیدا سٹیڈیم ابوظہبی میں ہوگا۔آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کودو مرحلوں میں آئی پی ایل سات کو تقسیم کیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں 20 میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائینگے اور دوسرے مرحلے میں فائنل سمیت40 میچز بھارت میں ہی کھیلے جائینگے۔
اس بار ٹیموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے لیگ 47 روز تک جاری رہے گی اور ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 60 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ گزشتہ برس 76 میچ کھیلے گئے تھے۔ ایونٹ کا فائنل یکم جون کو کھیلا جائے گا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کھیلی جانے والی انڈین پریمئر لیگ کا اب تک 6مرتبہ انعقاد کیا گیا ۔ اس لیگ کا آغاز 2007-2008 ء میں ہوا تھا جس کے افتتاحی ایڈیشن میں راجستھان رائلز کی ٹیم نے کامیابی اپنے نام کی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت لیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
دبئی میں ہونیوالے کراٹے کمبیٹ میں بھارتی حریف کو شکست دینے والا کھلا ڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات مشیر کھیل سے صوبے میں پختونخوا کرکٹ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے