یوم کشمیر خیبرپختونخوا سکواش چمپئن شپ کل سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگی

جمعرات 4 فروری 2021 15:57

یوم کشمیر خیبرپختونخوا سکواش چمپئن شپ کل سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2021ء) یوم کشمیر خیبرپختونخوا سکواش چیمپئن شپ آج سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگی جس میں انڈر15 ، انڈر17 اور انڈر19 کے مقابلے منعقد ہونگے ۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے تعاون سے یوم کشمیر خیبرپختونخوا سکواش مقابلے آج پانچ فروری سے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں منعقد ہونگے جس میں بوائز انڈر15 اور انڈر17 جبکہ گرلز انڈر19 مقابلے منعقد ہونگے ۔
وقت اشاعت : 04/02/2021 - 15:57:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :