آل پاکستان انٹریونیورسٹی روئنگ چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

جمعرات 17 اپریل 2014 13:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام آل پاکستان انٹریونیورسٹی روئنگ چیمپئن شپ(آج) جمعہ سے راول ڈیم ، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عرفان شیراز نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مختلف یونیورسٹیز کے مردکھلاڑی حصہ لیں گے-

وقت اشاعت : 17/04/2014 - 13:44:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :