پاکستان تیسری ساؤتھ ایشین باسکٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا

جمعرات 17 اپریل 2014 13:45

اسلام آباد /کھٹمنڈو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء) قومی ٹیم تیسری ساؤتھ ایشین باسکٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 13سے 17مئی تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائیگیجس میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، بھوٹان، مالدیپ اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا ہے، کیمپ میں 20 کھلاڑیوں شرکت کررہے ہیں-

وقت اشاعت : 17/04/2014 - 13:45:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :