پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا پاکستان بالسنگ فیڈریشن کے سابق صدر انجینئر ظفرالدین زبیری کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 10 فروری 2021 14:36

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا پاکستان بالسنگ فیڈریشن کے سابق صدر انجینئر ظفرالدین زبیری کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2021ء) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین، صدر چوہدری خالد محمود اور سیکرٹری جنرل کرنل(ر) ناصر محمود تنگ نے پاکستان با کسنگ فیڈریشن کے سابق صدر انجینئر ظفرالدین زبیری کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ ملک میں ان کی کھیلوں کے فروغ کے لئے مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 10/02/2021 - 14:36:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :