- Home
- Sports
- News
- پاکستان کرکٹ کے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے لئے اشتہار کی اشاعت سے قبل ہی درخواستیں پہنچ گئیں،بورڈ ..
پاکستان کرکٹ کے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے لئے اشتہار کی اشاعت سے قبل ہی درخواستیں پہنچ گئیں،بورڈ حکام نے پسندیدہ امیدواروں کو یقین دہانیاں کرانا شروع کر دیں۔ تفصیلی خبر
جمعہ 18 اپریل 2014 18:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء) پاکستان کرکٹ کے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے لئے اشتہار کی اشاعت سے قبل ہی درخواستیں پہنچ گئیں،بورڈ حکام نے پسندیدہ امیدواروں کو یقین دہانیاں کرانا شروع کر دیں۔کرکٹ کی ویب سائٹ نے اہم ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کچھ عہدیداران کوچ کے عہدے کی دوڑ میں شامل امیدواروں کو سبز باغ دکھا رہے ہیں کہ اس منصب کے لیے انہی کا نام سب سے آگے ہے اور چیئرمین کرکٹ بورڈ بھی ان کو پسند کرتے ہیں۔
اب یہ فیورٹ امیدوار کون ہیں؟ سب سے پہلے انضمام الحق ہیں جو کسی عہدے کے لیے درخواست نہیں دینا چاہتے اور بورڈ حکام کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح انہیں رام کرلیں اور اس کام کے لیے انضمام کو کہا جا رہا ہے کہ وہ بیٹنگ کوچ کے لیے اہم ترین امیدوار ہیں اور چیئرمین نجم سیٹھی ان کی خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 2کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اورویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ لا امریکی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد