- Home
- Sports
- News
- پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ 2015کی تیاری کے لئے حکمت عملی تیار کرلی ،تین ٹیمیں بنائی جائیں گی ..
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ 2015کی تیاری کے لئے حکمت عملی تیار کرلی ،تین ٹیمیں بنائی جائیں گی ، عمدہ کارکردگی پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو میگا ایونٹ میں موقع دیاجائیگا ،ذرائع ،پاکستان گرین،وائٹ اور بلیو میں ملک کے بہترین کرکٹرز کو منتخب کیاجائے گا
اتوار 20 اپریل 2014 14:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ 2015کی تیاری کے لئے حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کے مطابق تین ٹیمیں بنائی جائیں گی۔ جن میں عمدہ کارکردگی پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو میگا ایونٹ میں موقع دیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ورلڈ کپ 2015 میں ایک سال سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے قومی ٹیم کی محدود اوورز کی کرکٹ میں حالیہ کارکردگی مایوس کن ہے۔
ایشین اعزاز گنوانے کے بعد ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم پہلی بار سیمی فائنل میں بھی جگہ نہیں بناسکی۔ دس ماہ کے مختصر وقت میں پی سی بی کو ورلڈ کپ کے لئے مضبوط اور متوازن اسکواڈ تشکیل دینے کا چیلنج درپیش ہے جو میگا ایونٹ میں قوم کی توقعات کو پورا کرسکے۔ اس مقصد کی خاطر بورڈ نے تین ٹیمیں بنانے کافیصلہ کیا ہے جو ایک دوسرے کے خلاف میچز کھیلیں گی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر