ایشین ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ملک خالق حقیقی سے جاملے
73 سالہ ارشد ملک نے 1974ء میں بنکاک میں ہونیوالی ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتا،نیشنل گولڈ میڈلسٹ بھی تھے
ذیشان مہتاب پیر 15 فروری 2021 12:59
گوجرانوالہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 15 فروری 2021ء ) پاکستان کے لیے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ملک اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔
عالمی ویٹ لفٹر کے اہل خانہ نے ارشد ملک کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر کی عمر 73 سال تھی۔
ارشد ملک کے بھتیجے سجاد کا کہنا تھا کہ ان کے چچا گزشتہ 6 سال سے بیماری میں مبتلا تھے۔
ارشد ملک نے 1974ء میں تھائی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک میں ہونے والی ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں وہ نیشنل گولڈ میڈلسٹ بھی تھے اور طویل عرصے تک ریکارڈ ہولڈر بھی رہے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 15/02/2021 - 12:59:06
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
برطانوی کھلاڑی جیک الیگزینڈر ڈریپرکا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی