بارسلونا اوپن ٹینس؛ اعصام الحق اور روہن بوپنا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
بدھ 23 اپریل 2014 14:24
بارسلونا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) اعصام الحق اور روہن بوپنا نے بارسلونا اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ اسپین کے شہر بارسلونا میں 21 سے 27 اپریل تک شیڈول ٹینس ایونٹ میں پاک بھارت جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس سے پہلے دوبارہ اکھٹے ہونے کے بعد اعصام الحق اور روہن بوپنا پر مشتمل پاک بھارت جوڑی دبئی میں سیزن کا پہلا ٹائٹل جیت چکی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر