سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
جمعرات 24 اپریل 2014 15:54
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کو ایک بار پھر قومی ٹیم مینجمنٹ میں اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اعجاز احمد ان دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں جب کہ وہ فیلڈنگ کوچ کے طور پر قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام بھی کرچکے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر