- Home
- Sports
- News
- کھلاڑیوں پر صرف تنقید ہی نہیں کرنی چاہیے ،ذمہ داری کا احساس دلا کر اور اچھا کھلاڑی کہہ کر ذمہ ..
کھلاڑیوں پر صرف تنقید ہی نہیں کرنی چاہیے ،ذمہ داری کا احساس دلا کر اور اچھا کھلاڑی کہہ کر ذمہ داری ڈالنی چاہیے ‘ چیف سلیکٹر،قومی ٹیم میں جانیوالے کھلاڑیوں کو اپنے کلبز کو نہیں چھوڑنا چاہیے ،بلا معاوضہ کھیلنا چاہیے ،کوچز کی درخواستوں کامقررہ تاریخ تک وصولی کے بعد جائزہ لیا جائیگا،سری لنکا اور آسٹریلیا کے دوروں کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں ،موجودہ وقت کو استعمال میں لانا چاہتے ہیں ‘ معین خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 24 اپریل 2014 19:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں پر صرف تنقید ہی نہیں کرنی چاہیے بلکہ انہیں ذمہ داری کا احساس دلا کر اور اچھا کھلاڑی کہہ کر ان پر ذمہ داری ڈالنی چاہیے ،قومی ٹیم میں جانے والے کھلاڑیوں کو اپنے کلبز کو نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ انکے لئے بلا معاوضہ کھیلنا چاہیے ،چیف سلیکٹرز چاہے سینئر ہوں یا جونیئر انہیں کلب کرکٹ کے میچز دیکھنے چاہئیں ،کوچز کے حوالے سے مقررہ تاریخ تک درخواستوں کی وصولی کے بعد ان کا جائزہ لیا جائے گا ۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے حوالے سے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کے لئے ہم سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہو گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر