آسٹریلین اوپن ویمنزسنگل کے گرینڈ سلم کا فائنل جاپان کی نائومی اوساکا نے اپنے نام کرلیا

ہفتہ فروری 19:56

آسٹریلین اوپن ویمنزسنگل کے گرینڈ سلم کا فائنل جاپان کی نائومی اوساکا ..
میلبرن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2021ء) میلبرن میں کھیلے گئے آسٹریلین اوپن ویمنز سنگل کے گرینڈ سلم کا فائنل جاپان کی نائومی اوساکا نے اپنے نام کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

فائنل میں نائومی اوساکا نے امریکی کھلاڑی جینفر بریڈی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔نائومی نے جینیفری بریڈی کو 6-4 اور 6-3 سے ہرادیا، وہ اس سے قبل 2018ء اور 2020 میں بھی یو ایس اوپن جیت چکی ہیں۔نائومی اوساکا نے سال 2019ء میں آسٹریلین اوپن ٹائٹل بھی جیتا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/02/2021 - 19:56:07

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments