آل پاکستان انٹریونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپیئن شپ کاآغاز (کل)ہوگا

بدھ 24 فروری 2021 22:32

آل پاکستان انٹریونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپیئن شپ کاآغاز (کل)ہوگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2021ء) آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپیئن شپ کل ( جمعرات) این ای ڈی یونیورسٹی فٹبال گرانڈ پر شروع ہورہی ہے،صبح دس بجے افتتاحی تقریب میں سندھ کی وزیر برائے بہبود خواتین سیدہ شہلا رضا مہمان خصوصی ہوں گی،چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 11 یونیورسٹیز کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 24/02/2021 - 22:32:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :