کراچی ساؤتھ باکسنگ کا اجلاس کل لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر باکسنگ کلب بلوچ چوک چاکیواڑہ میں ہوگا

منگل 29 اپریل 2014 13:48

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29اپریل 2014ء) کراچی ساؤتھ باکسنگ کا اجلاس (آج)بدھ 30 اپریل کو لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر باکسنگ کلب بلوچ چوک چاکیواڑہ میں ہوگا۔ اجلاس میں سندھ اسپورٹس بورڈ میں ساؤتھ کے باکسنگ کلبز کے سامان و رقم سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 29/04/2014 - 13:48:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :