پروفیشنل باکسر محمد وسیم رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

نکاح کی تقریب سادگی سے کراچی میں منعقدہ ہوئی ، اہلیہ تابندہ تمسیل پیشہ سے ڈاکٹر ہے

جمعہ 26 فروری 2021 19:06

پروفیشنل باکسر محمد وسیم رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2021ء) پروفیشنل باکسر محمد وسیم رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پرفیشنل باکسر محمد وسیم رشہ ازدواج طے پاگیا محمد وسیم کی نکاح کی تقریب سادگی سے کراچی میں منعقدہ ہوئی بارات کیلئے مشہور ڈیزائنر اسماعیل فرید کی تیار کردہ شیروانی پہنے گے کوٹ ڈیزئن شیروانی میں سونے کے بٹن جھوڑے گئے ہیں پروفیشنل باکسر کی اہلیہ تابندہ تمسیل پیشہ سے ڈاکٹر ہے ہفتے کو دلہن بیاہ کر لائینگے جبکہ ولیمہ کی تقریب بھی یکم مارچ کو کراچی میں ہوگی پروفیشنل باکسر محمد وسیم انٹرنیشنل سطح پر کئی مرتبہ اعزازات حاصل کرکے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرچکے ہیں
وقت اشاعت : 26/02/2021 - 19:06:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :