قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل محمد نعمان کی خالد محمود کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 27 فروری 2021 13:28

قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل محمد نعمان کی خالد محمود کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2021ء)قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان نے سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن بہاول پورخالد محمود کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی فٹ بال کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائیگا۔
وقت اشاعت : 27/02/2021 - 13:28:57