سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری رحیم بخش بلوچ کی والدہ انتقال کرگئیں

ہفتہ 27 فروری 2021 14:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2021ء) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری رحیم بخش بلوچ کی والدہ گذشتہ روز انتقال کرگئیں ہیں، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹاطلاعات رانا تنویراحمد نے رحیم بخش بلوچ کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 27/02/2021 - 14:37:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :