چنار سپر لیگ کرکٹ کا میلہ دیار غیر میں مقیم اوورسیز کی تفرریح کا ایک بڑا ذریعہ ہے جس کی بدولت دیار غیر کے کشمیریوں اور پاکستانیوں کو باہمی روابط استوار کرنے کا نادر موقع میسر آتا ہے

چنار سپر لیگ سیزن ون اور ٹو دو کامیاب ایونٹ کی کامیابی اور بھرپور پزیراہی کے بعد کورونا کی واباآہی دور میں تیسرے ایونٹ کا انعقاد بڑی کاوش ہے: ابو بکر

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 2 مارچ 2021 11:09

چنار سپر لیگ کرکٹ کا  میلہ دیار غیر میں مقیم اوورسیز کی تفرریح کا ایک بڑا ذریعہ ہے جس کی بدولت دیار غیر کے کشمیریوں اور پاکستانیوں کو باہمی روابط استوار کرنے کا نادر موقع میسر آتا ہے
عجمان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مارچ2021ء) حالیہ کرکٹ ایونٹ گزشتہ ایونٹ کے مقابلہ میں اس نوعیت سے منفرد اہمیت کا حامل ہے کہ اس میں مختلف حوالوں سے جدت لاہی گہی ہے جموں کشمیر جرنلسٹ فورم اور پاک چنار کی ٹیم کی کاوشیں لاہق داد تحسین ہیں۔ دادود شریف

چنار سپر لیگ کی انتظامیہ نے  امن کا پرچم لیکر نکلے میدانوں میں گانا ریلیز کیا گانے میں پیغام محبت اور امن کا میسج ہے
گزشتہ عجمان کے مقامی ہوٹل ہیں چنار سپر لیگ سیزن تھری کٹ لانچنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں چنار سپر لیگ میں حصہ لینے والی 16 ٹیموں کے کپتان اور ٹیم  مالکان نے شرکت کی ۔


تقریب کے مہمان خصوصی اور مین  سپانسر ساجد اقبال عباسی تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں ڈائکٹر سپورٹس پاک چنار ونگ ابو بکر، چنار سپر لیگ کے چئرمین راجہ اسد ،مییجنگ ڈائکٹر چنار سپر لیگ دادو شریف ،سیاسی و سماجی رہنما راجہ شہباز،پاک چنار کے سیکٹری جنرل عمران علی جان ،سینئر صحافی بیورو چیف جیو نیوز سبط عارف،نمائندہ سندھ ٹی وی احمد سارنگ، ندیم عبداللہ ، انصاف سی سی کے اونر سردار عمران،  ماڈل حیات نور،دانیا علی، ندیم حنیف ،راجہ شجاعت صابر ،سہیل عباسی، راجہ وسیم، اسد پرویز،ٹیکنکل کمیٹی چنار سپر لیگ نقاش ریاض،معروف بزنس مین اور سپانسر فاروق بانیاں،  راجہ سادات، سمیت دیگر نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ساجد عباسی کا کہنا تھا دیار غیر میں اس طرح کے ایونٹ کمیونٹی کو متحرک رکھنے اور ملاقات کرنے ذریعہ ہیں کرکٹ کا انعقاد اچھی روایات ہے

جموں کشمیر جرنلسٹ فورم اور پاک چنار ونگ کے ذمہ دار کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنھوں نے کرونا وبا میں نامساحد حالات میں ایونٹ کا انعقاد کیا لائق تحسین ہے ۔

(جاری ہے)

تقریب سے میجنگ ڈائکٹر چنار سپر لیگ دادو شریف نے کہا کہ اس بار چنار سپر لیگ کی انتظامیہ نے بہت محنت سے اور نئے آئیڈیا دیا اور اپنا گانا ریلیز کیا گانے میں جو میسج دیا گیا وہ بہت اہم یے آر پار کی کشمیریوں کے امن کا میسج ہے دونوں اطراف کی کشمیری امن چاہتے ہیں اس گانے میں بھی امن کا پیغام دوستی کا پیغام ہے تقریب کے اختتام پر 16 ٹیموں کو چنار سپر لیگ کی شرٹس دی گئی۔
وقت اشاعت : 02/03/2021 - 11:09:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :