کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئرآگئے

بدھ 3 مارچ 2021 15:24

کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئرآگئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر آگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے تصدیق کی کہ کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر ہوگئے ہیں۔پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل میں شریک تمام فرنچائزکے کورونا ٹیسٹ کاعمل مکمل ہوگیا ،4 روز بعد دوبارہ تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔
وقت اشاعت : 03/03/2021 - 15:24:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :