ْمحمد یامین اور زبیر عمر کو ماڈل ٹاؤن کلب کا بالترتیب کوارڈینٹر اور ٹیم منیجر مقرر کردیا

بدھ 3 مارچ 2021 15:24

ْمحمد یامین اور زبیر عمر کو ماڈل ٹاؤن کلب کا بالترتیب کوارڈینٹر اور ٹیم منیجر مقرر کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء)ماڈل ٹائون فٹ بال کلب اسلام آباد کلب کے صدر رانا تنویراحمد نے محمد یامین اور زبیر عمر کو ماڈل ٹاؤن کلب کا بالترتیب کوارڈینٹر اور ٹیم منیجر مقرر کردیا ہے۔
وقت اشاعت : 03/03/2021 - 15:24:04