پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ملک بھر میں خواتین ڈے کے موقع پر خواتین کے نیٹ بال مقابلے 8 مارچ کو ہونگے

بدھ مارچ 15:24

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ملک بھر میں خواتین ڈے کے موقع پر خواتین کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ملک بھر میں خواتین ڈے کے موقع پر خواتین کے نیٹ بال مقابلے 8 مارچ کو ہونگے۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن گذشتہ سالوں کی طرح اس بار بھی خواتین ڈے کے موقع پر خواتین کے مقابلے منعقد کروائے گی جس کے سلسلہ میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے تمام متعلقہ ایسوسی ایشیز اور اداروں کو ہدایت کردی ہے، انہوں نے کہا کہ اسلامنآباد،کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں بھی مقابلے منعقد ہونگے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/03/2021 - 15:24:04

Your Thoughts and Comments