اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ،راوی کلب کا مقابلہ رضوان کلب سے کل ہوگا

جمعرات 4 مارچ 2021 16:27

اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ،راوی کلب کا مقابلہ رضوان کلب سے کل ہوگا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2021ء) اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں راوی کلب اور رضوان کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ کلجمعہ کو ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرانڈ، اسلام آباد میں ہوگا،ٹورنامنٹ میں 28ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 04/03/2021 - 16:27:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :