انگلش پریمیئر لیگ، چیلسی نے ایورٹن کودو گول سے ہرا دیا

منگل 9 مارچ 2021 14:19

انگلش پریمیئر لیگ، چیلسی نے ایورٹن کودو گول سے ہرا دیا
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2021ء)انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی نے ایورٹن کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی اور ایورٹن کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، جس میں چیلسی کو 31ویں منٹ میں اوون گول کی بدولت برتری مل گئی۔

(جاری ہے)

دوسرے ہاف میں چیلسی کو پنالٹی کک ملی اور اسکور دو صفر ہو گیا جبکہ دوگول کی فتح کے ساتھ چیلسی پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پرپہنچ گئی۔
وقت اشاعت : 09/03/2021 - 14:19:42