یوئیفا چیمپئنز فٹبال لیگ کا فائنل 24 مئی کو کھیلا جائیگا

پیر 12 مئی 2014 16:08

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) یوئیفا چیمپئنز فٹبال لیگ کا فائنل 24 مئی کو کھیلا جائیگا جس میں ریال میڈرڈ اور اٹلیٹکو میڈرڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی ۔

(جاری ہے)

پہلے سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ کی ٹیم نے دفاعی چمپئن بائرن میونخ کو 4-0 سے شکست دیکر لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں اٹلیٹکو میڈرڈ نے چیلسی کو ایگریگیٹ کو 3-1 سے شکست دے کر یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

وقت اشاعت : 12/05/2014 - 16:08:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :