ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ 9 سے 31 جنوری تک آسٹریلیا میں کھیلا جائیگا
پیر 12 مئی 2014 16:08
سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) آئندہ برس شیڈول ایشین کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ، ایونٹ 9 سے 31 جنوری تک آسٹریلیا میں کھیلا جائیگا۔ میزبان آسٹریلیا کو گروپ اے میں جنوبی کوریا، کویت اور اومان کیساتھ رکھا گیا ہے ،آسٹریلیا کو پہلی بار ایونٹ کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ میگا ایونٹ میں ایشیا کی ٹاپ 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئیں گی، ان ٹیموں کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز 5 مئی کو اسلام آباد میں ہوں گے
-
صدر ڈی سی اے سیالکوٹ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں فرخ الیاس راجہ کو آفیشل اسکورنگ کرنے پر مبارکباد