یوم پاکستان خواجہ علی محمد بابائے کی یاد میں نمائشی کبڈی میچ ملتوی

منگل 16 مارچ 2021 15:21

یوم پاکستان خواجہ علی محمد بابائے کی یاد میں نمائشی کبڈی میچ ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2021ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے یوم پاکستان خواجہ علی محمد بابائے کی یاد میں نمائشی کبڈی میچ ملتوی کرنے اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایاکہ یہ نمائشی میچ 21 مارچ کو لاہور میں پاکستان واپڈا اور پاکستان ائیرفورس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانا تھا جس میں پاکستان کے نامور اور مایہ ناز کھلاڑیوں شامل تھے، اور اس میچ کو کرونا وائرس کے باعث ملتوی کردیا گیا۔
وقت اشاعت : 16/03/2021 - 15:21:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :