سابق ٹیسٹ کھلاڑی جیف کرو نے بطور میچ ریفری ٹرپل سنچری کا اعزاز حاصل کرلیا

منگل 23 مارچ 2021 16:13

کرائسٹ چرچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2021ء) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق ٹیسٹ کھلاڑی جیف کرو نے بطور میچ ریفری ٹرپل سنچری کا اعزاز حاصل کرلیا ۔

(جاری ہے)

انہوںنے یہ اعزاز نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ کے ہنگلے اوول میں دوسرے ایک روزہ میچ اپنے نام کیا ۔ بطور ریفری 300میچ مکمل کر نے پر کنٹربری کرکٹ کی جانب سے میچ شروع ہونے سے پہلے یاد گاری شیلڈ پیش کی گئی ۔
وقت اشاعت : 23/03/2021 - 16:13:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :