مکمل طور پر فٹ ہوں، فرنچ اوپن کے دفاع کیلئے پوری طرح سے تیار ہوں ،رافیل نڈال

جمعہ 23 مئی 2014 16:41

مکمل طور پر فٹ ہوں، فرنچ اوپن کے دفاع کیلئے پوری طرح سے تیار ہوں ،رافیل نڈال

میڈرڈ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23مئی 2014ء)ہسپانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے کہا ہے کہ جسمانی اور ذہنی طور پر مکمل فٹ ہیں، رواں ماہ شیڈول فرنچ اوپن ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرنے کیلئے بے تاب ہوں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ وہ اپنی حالیہ فارم اور کارکردگی سے پوری طرح مطمئن ہیں، فرنچ اوپن ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے بھرپور انداز میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی بہ نسبت وہ جسمانی طور پر کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں اسلئے میرا دل کہتا ہے کہ میں فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لوں گا۔

وقت اشاعت : 23/05/2014 - 16:41:43