پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کا اظہار تعزیت

ہفتہ 3 اپریل 2021 15:24

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کا اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2021ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 03/04/2021 - 15:24:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :