کوسٹا ریکاکے اسٹرائیکرالیورو سباریوانجری کا شکار ہو کر 2014ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

ہفتہ 31 مئی 2014 16:12

سان جوز،کوسٹا ریکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مئی 2014ء) کوسٹا ریکاکے اسٹرائیکرالیورو سباریوانجری کا شکار ہو کر 2014ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔

(جاری ہے)

32سالہ اسٹارپلیئر الیوروسباریوکا ٹریننگ کے دوران دایاں پاؤں فریکچر ہوگیا ہے جس کے سبب وہ میگا ایونٹ میں ٹیم کی نمائندگی کرنے سے محروم ہوگئے۔حکام کے مطابق ان کو فٹ ہونے میں چار ماہ لگ سکتے ہیں جبکہ برازیل ورلڈ کپ 12 جون سے شروع ہورہا ہے۔ کوسٹا ریگا اپنے مہم کا ا?غازانگلینڈ،اٹلی اور یوروگوائے کیخلاف کریگا۔

وقت اشاعت : 31/05/2014 - 16:12:03