ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ کے ابتدائی ٹریننگ سیشن میں 26خواتین کرکٹرز (آج) ٹریننگ کریں گی

اتوار 11 اپریل 2021 18:45

[کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اپریل2021ء) ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ کے ابتدائی ٹریننگ سیشن میں 26خواتین کرکٹرز (ا?ج)پیر کو ٹریننگ کر یں گی۔

(جاری ہے)

جار ی اعلامیہ کے مطابق 12 اپریل پیر کوویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ کے ابتدائی ٹریننگ سیشن میں 26 خواتین کرکٹرز ڈی ایچ اے معین خان اکیڈمی میں صبح 8 سے دوپہر ڈیڑھ بجے بجے تک ٹریننگ کریں گی،کورونا ٹیسٹ مثبت ا?نے کے باعث سکواڈ میں شامل تین ارکان ایچ پی سی کراچی میں ا?ئسولیٹ ہیں
وقت اشاعت : 11/04/2021 - 18:45:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :